گھی درجہ اول 5 روپے کلو مہنگا  پیکٹ 395 روپے کا ہو گیا 


لاہور (کامرس رپورٹر) شہر کی تھوک مارکیٹ میں گزشتہ روز ایک کلو درجہ اول گھی کے پیکٹ کی قیمت میں 3روپے اور پرچون سطح پر ایک کلو درجہ اول  گھی کی قیمت میں 5روپے اضافہ کر دیا گیا ہے جس سے تھوک مارکیٹ میں درجہ اول گھی کا پیکٹ 388روپے اور پرچون سطح پر درجہ اول کا گھی کے پیکٹ کی قیمت  395 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح درجہ اول  16 کلو گھی کے پیک کی قیمت 50 روپے اضافے سے 6180  روپے ہو گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...