لاہور (خصوصی نامہ نگار)متروکہ وقف املاک بورڈ کے ترجمان کے مطابق ٹرسٹ بورڈ کے ملک بھر کے ضلعی دفاتر کی مالی سال 2021-22ء کے ابتدائی 7 ماہ کی رپورٹ میں سکھر آفس پہلی بار سب سے آگے ہے۔ ضلعی آفیسر فرحان شاہد کا کہنا ہے کہ چیئرمین بورڈ ڈاکٹر عامر احمد کی خصوصی ہدایا ت کی روشنی میں ناجائز قابضین اور نادہندگان خلاف گھیر ا تنگ کرتے ہوئے بھرپور عملی کارروائیاں کی جا رہی ہیں ۔
متروکہ وقف املاک :ضلعی آفس سکھر ریکارڈ 48فیصد ریکوری کیساتھ پہلی پوزیشن پر
Feb 08, 2022