پیف پارٹنرز کو بذریعہ اکائونٹس بقایاجات ،پیمنٹس ادا، 2ارب 90کروڑ کے چیکس سائن

لاہور (سٹاف رپورٹر)منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن اسد نعیم کے احکامات پر پیف پارٹنرز کو ماہ جنوری اور فروری 2022ء کی پیمنٹس بشمول بقایا جا ت ادا کر دئیے گئے۔ ایم ڈی پیف کی جانب سے 2ارب 90کروڑ کے چیکس سائن ہو کر بنک میں جمع ہو چکے ہیں۔ پیف پارٹنرز کو اُن کے اکائونٹس کے ذریعے پیمنٹس اور بقایا جات ملنا شروع ہو گئے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن