ببیگرا سکواڈز نے42 بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) 42 بھکاریوں کو گرفتار کرلیا گیا انچارج بیگرا سکواڈز نے اپنی اپنی ٹیموں کے ہمراہ پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھکاریوں کوراولپنڈ ی شہر کے مختلف تھانوں میں بند کروایا۔

ای پیپر دی نیشن