اقتدار کی دوری نے اپوزیشن جماعتوں کی قیاد ت کو بدحواس کردیا :غلام نبی ورک 

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما وسابق اپوزیشن لیڈرمیونسپل کمیٹی حاجی غلام نبی ورک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت پاکستان کا روشن چہرہ ہے، اس پر نہ تو کوئی کرپشن کا داغ ہے اور نہ ہی قیادت کو قوم کا مال ہڑپ کر کے دولت جمع کرنے کا لالچ ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان کا ویژن پوری قوم کے جذبات کی ترجمانی اور ملکی سلامتی و ترقی کا روڈ میپ ہے جس کی تکمیل یقینی بنا کر دم لیں گے اقتدار کی دوری نے اپوزیشن جماعتوں کی قیاد ت بدحواس کردیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...