شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنما راشد متین ڈوگر نے کہا ہے کہ کشمیر تاریخی‘ جغرافیائی اورمذہبی لحاظ سے پاکستان کا حصہ ہے اس پر بھارت کا غاصبانہ قبضہ عالمی برادری اور انسانی حقو ق کی تنظیموں کیلئے لمحہ فکریہ ہے بھارت نے اگر کشمیریوں کو آزادی نہ دی تو اسے ٹکڑے ٹکڑے ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا، ن لیگ کی قیادت مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور انکے حق میں آواز بلند کرتی رہے گی۔
ن لیگ کی قیادت مظلوم کشمیریوں کیساتھ کھڑی ہے:ملک راشد متین
Feb 08, 2022