کرائم کی روک تھام کیلئے شہریوں کو پولیس کیساتھ تعاون یقینی بنانا ہوگا :عاشق حسین

نواں کوٹ(نامہ نگار) سابق چیئرمین یونین کونسل ملک عاشق حسین گڈو نے کہا ہے کہ کرائم کی روک تھام کیلئے پولیس کیساتھ ساتھ علاقہ کے عوام کو بھی چوکنا رہنے اور پولیس کیساتھ تعاون کو یقینی بنانا ہوگا اس سے علاقہ میں جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ ،منشیات فروشی میں کمی واقع ہوتی ہے ان خیالات کااظہارانہوںنے ایس ایچ او تھانہ بھکھی ثمرعباس ڈوگر سے ملاقات کے دوران اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرانے اور علاقائی مسائل پر گفتگو کرتے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...