شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)معروف سیاسی سماجی شخصیت و سابق ممبر میونسپل کمیٹی شیخوپورہ سردار ریاض ڈوگر نے کہا ہے کہ پاکستا ن اور کشمیر کا رشتہ اٹوٹ ہے کشمیر یوں پر ہو نیوالے ظلم و جبر کے خلا ف اخلا قی اور سفا ر تی کو ششیں ضرور رنگ لا ئیں گی کشمیر کی حق خودارادیت ایک اٹل حقیقت ہے اور انڈیا کو یہ حق دینا ہو گا جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے بار بار خطے کے امن کو داؤ پر لگا یا ہے اور بھارتی اقدامات سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں حالات مزید خراب ہوئے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔