آئی ایم ایف کے حوالہ سے مزیداقدامات آنیوالے جائزوں میں مذاکرات وبات چیت پر منحصرہے. وزارت خزانہ

Feb 08, 2022 | 19:43

ویب ڈیسک

وزیر خزانہ شوکت ترین سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی وفد کے ہمراہ ملاقات عالمی بینک کے تعاون سے جاری منصوبوں میں پیش رفت اور دیگرمتعلقہ امور پر گفتگو وزیر خزانہ نے مختلف ترقیاتی منصوبوں میں معاونت پر عالمی بینک کا شکریہ ادا کیا.

مزیدخبریں