پنجاب بھرکی زکوۃ و عشر کمیٹیوں کے چیئرمینوں کو عہدوں سے ہٹا دیاگیا


 ڈیرہ غازی خان ( بیورو رپورٹ)نگران وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی نے پنجاب بھر کے چئیرمین عشر زکواۃ کمیٹیز کو عہدوں سے ہٹا دیا،چئیرمین کی جگہ متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو اختیارات تقویض کر دئیے گئے نوٹیفکیشن  بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن