انسپکٹر عدنان بخاری کی والدہ کا انتقال 

Feb 08, 2023


لاہور(نامہ نگار)ایس ایس پی سی آئی اے لاہور کے پی ایس او انسپکٹر عدنان بخاری کی والدہ گزشتہ روزوفات پا گئی ہیں۔ان کی نمازے جنازہ میاں میر قبرستان ادا کی گئی۔ سی آئی اے انویسٹی گیشن اور آپریشنز ونگ کے افسروں ودیگر نے شرکت کی۔

مزیدخبریں