زلزلے کے بعد ترک کرنسی کی قدر ریکارڈ کمی سے معاشی دبا ئومیں اضافہ

Feb 08, 2023


انقرہ(آئی این پی)ترکیہ میں آنے والے ہولناک  زلزلے کے بعد ترک کرنسی لیرا تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی جب کہ اسٹاک مارکیٹ میں شدید کمی واقع ہوئی ہے،لیرا کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ، جغرافیائی سیاسی خطرات اور مہنگائی کی شرح میں اضافے کے باعث ترک کرنسی پہلے ہی دبائو کا شکار تھی،گذشتہ روز لیرا کی قدر میں 4.6فیصد تک کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد ایک ڈالر 18.85لیرا پر آ گیا۔

مزیدخبریں