اٹک (نامہ نگار ) 8 فرو ری کو منعقدہ الیکشن میں تحریک انصا ف کے نا مزد امیدوار سید اعجا ز حسین بخا ری ایڈووکیٹ کو بھر پور فتح سے ہمکنا ر کر آئیں گے ، خو اتین ونگ گھر گھر سے ووٹر کو نکا لنے کیلئے متحرک ہو گئیں ، خوا تین ونگ کی عہد ید ارو ں ، ورکرو ں کو پولنگ بو ٹ پر زمیدا ریا ں نبھا نے سے متعلق تفصیلی آگاہی اجلا س کا انعقا د مرتضیٰ ہا ئو س میں منعقد سیدہ صدف زہرہ انچا رج خوا تین ونگ نے خوا تین کو تفصیلی بریفنگ دی ،انہو ں نے میڈیا کو بتایا کہ جن حالا ت میں ہم الیکشن کی مہم چلا رہے ہیں وہ کسی پل صرا ط سے کم نہیں جس طرح کہ ہر خوا تین اور مردو ں کے دلو ں میں خوف پیدا کیا جارہا ہے اور مختلف افوا ہیں گر دش کر رہی ہیں کہ پولنگ کے رو ز خوا تین کو اغوا ء کر لیا جا ئے گا۔
8 فروری کو ظلم کا انتقام ووٹ کے ذریعے لیں گے، سید صدف
Feb 08, 2024