لاہور(سپورٹس رپورٹر)آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 9 فروری کوہوبارٹ میں کھیلا جائیگا۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابری پر ختم ہوگئی تھی۔ تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز میں میزبان کینگروز نے ویسٹ انڈیز کو 0-3 سے وائٹ واش کر دیا تھا۔