فیصل آباد: دو مختلف واقعات میں اوباشوں کی 2 بچوں کے ساتھ زیادتی

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) اوباش ملزموں نے دو بچوں کو ہوس کا نشانہ بنا دیا۔ نصیر چوک میں اوباش اورنگزیب اور کاشی نے کمسن علی حیدر کو دوستوں کے ذریعے گھر بلایا اور اسے اسلحہ کے زور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ 97 گ ب کے رہائشی ابوبکر کا کمسن بیٹا گلی میں کھیل رہا تھا‘ اوباش ملزم ورغلا کر اپنے گھر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...