ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کاعمل جاری ہے، دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین نے اسلام آباد کے پولنگ سٹیشنز کا دورہ کیا۔دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین نے انتخابی امور کے معاملات اور پولنگ اسٹیشنز کا جائزہ لیا اور اطمینان کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ آج 12 کروڑ پچاسی لاکھ سے زائد ووٹر قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں امیدواروں کو چنیں گے۔
دولت مشترکہ کے وفد اور غیر ملکی مبصرین کا اسلام آباد کے پولنگ سٹیشنز کا دورہ
Feb 08, 2024 | 12:34