این اے 149 ملتان، استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین پیچھے

عام انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل مکمل ہوچکا ہے جبکہ ملک بھر میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے ۔ 

ملتان کے حلقہ این اے 149 (NA-149) سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار عامر ڈوگر 1835 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر خان ترین 1344 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن