این اے 10 بونیر، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار بیرسٹر گوہر علی خان آگے

Feb 08, 2024 | 21:17

ویب ڈیسک

بونیر کے حلقے این اے 10 کے 21 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا۔

 غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار بیرسٹر گوہر علی خان 6225 ووٹ لے کر آگے ہیں، ان کے مخالف اے این پی کے امیدوار عبدالرؤف 4854 ووٹ لے کر ان سے پیچھے ہیں۔

مزیدخبریں