لاہور (اے پی پی) ایورنیواسٹوڈیو میںہدایت کا روشن ملک کی دو نئی پنجابی فلموں ،،ٹینشن 2010ءاور ”دھیاں تے دھن پرایا“ کا افتتاح گانوں کی ریکارڈنگ سے ہوا۔ تقریب کی مہمان خاص ہدایت کارہ سنگیتا بیگم تھیں۔ انہوں نے اس موقع پر کہاکہ فلم انڈسڑی میں فلم پروڈکشن کے حوالے سے نئے دور کا آغاز ہوچکا ہے ۔ مجھے امید ہے کہ ہم جلد اپنے باصلاحیت ہنر مندوں کے ہمراہ معیاری فلمیں بنانے میں کامیاب ہوجائینگے۔