نیویارک (نمائندہ خصوصی) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے اداریئے میں افغان صدر کے حالیہ دورہ امریکہ پر افغانستان کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس طیارے اور فوجی سازوسامان فراہمی کی مخالفت کی گئی ہے۔
”امریکی اخبار کا اداریہ“ افغانستان کو جدید طیاروں کی فراہمی کی مخالفت
Jan 08, 2013