کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ ریکوڈیک منصوبے پر عدالتی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ منصوبے کو بلوچستان کے عوام کی امانت سمجھتے ہیں۔ عدالت میں ہمارا موقف درست ثابت ہوا۔
ریکوڈیک معاہدے پر عدالتی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ بلوچستان
Jan 08, 2013