کوئٹہ : آٹے کی قیمت میں ڈیڑھ روپے اضافہ، ساڑھے 37 روپے کلو ہوگیا

Jan 08, 2013

کوئٹہ (آن لائن ) کوئٹہ میں آٹے کی فی کلو قیمت ڈیڑھ روپے اضافہ کے ساتھ 37.50 روپے ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ماہ کے دوران آٹے کی فی کلو قیمت میں ساڑھے 3 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ 20 کلو آٹے کا تھیلا 30 روپے اضافے کے بعد 750 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

مزیدخبریں