کراچی (خصوصی رپورٹ) چین کے مختلف صوبوں، بالخصوص پہاڑی و ساحلی علاقوں میں رواں سال سردی کا 28 سالہ ریکارڈ ٹوٹ چکا ہے۔ امت کے مطابق چینی سمندر جمنے سے 1000 جہاز پھنس گئے۔ شدید برفباری کے سبب مشرقی سمندری سطح پر 4انچ موٹی برف کی تہہ جم چکی ہے۔ جزیروں کے مکینوں کو بھی مشکلات درپیش ہیں۔
چینی سمندر جمنے سے 1000جہاز پھنس گئے
Jan 08, 2013