لاہور (خصوصی نامہ نگار) جے یو آئی کے سیکر ٹری جنرل مو لا نا عبد الغفور حیدری اور دیگر راہنماﺅں ملک سکندر خان ایڈووکیٹ ،مو لا نا محمد امجد خان ،مو لا نا قاری فیاض الرحمن علوی ،مو لا نا میر محمد میرک ،الحاج شمس الرحمن شمسی اور انجنیر عبد الرزاق عابد لا کھو نے جے یو آئی کے مر کزی امیر مو لا نا فضل الرحمن کی خالہ کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہارکیا ہے اور مر حومہ کی درجات کی بلندی اور خاندان کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔