الیکشن بروقت شفاف اور آزادانہ ہونے چاہئیں: فرخ جاوید مون

Jan 08, 2013

لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ جاوید مون نے کہا ہے کہ الیکشن کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں کی گئیں تو جمہوریت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔ گذشتہ روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ الیکشن بروقت اور شفاف و آزادانہ ہونے چاہئیں۔ 

مزیدخبریں