لبارڈ کا دو روزہ کیمپ آج حلقہ پی پی 158 جلوموڑ میں لگایا جائے گا

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور بزنسمین ایسوسی ایشن برائے بحالی معذوراں (لبارڈ) کا دو روزہ کیمپ برائے معذور افراد 8 تا 9جنوری بمقام جلو موڑ پُل ، بی آر بی نہر نزد جمعہ بازار حلقہ پی پی 158 منعقد ہورہا ہے کیمپ میں لبارڈ کے رجسٹریشن آفیسرزخواجہ فیصل حبیب ، عدیل علی اور بابر حمید خان لاہور کے رہائشی پندرہ سال سے پینتالیس سال تک کے گونگے، بہرے، نابینا، ذہنی و جسمانی معذور افراد کی رجسٹریشن کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن