ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن ملتان کے صدر ڈاکٹر مظہرچوہدری نےکہا ہےکہ گوجرانوالہ میں پیش آنےوالا واقعہ ایک سازش تھی جس کا مقصد سروس سٹرکچر کو سبوتاژ کرنا تھا

Jan 08, 2013 | 17:12

ملتان میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کےرہنماؤں کےہمراہ پریس کانفرنس کرتےہوئے ان کا کہنا تھا کہ گوجرانوالہ میں صحافیوں اورکیمرہ مینوں پرتشدد قابل مذمت ہے جس شخص نےبھی صحافیوں پرتشدد کیا ہے اس کا ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سے کوئی تعلق نہیں ہے،انہوں نےچیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ کےواقعہ سیمت تمام واقعات کی جوڈیشل انکوائری کروا کر ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے۔

مزیدخبریں