اسلام کے بنیادی اصولوں

مسلمانوں کو اسلام کے بنیادی اصولوں کی روشنی میں اپنی سماجی زندگی ازسرنو تشکیل کرنی چاہئے۔ انہیں اس روحانی جمہوریت کو بھی پایہ¿ تکمیل تک پہنچانا چاہئے جو اسلام کی غایت اولیٰ ہے۔
(علامہ اقبالؒ کے خط ”اسلام کی تعمیر میں اصول حرکت“ سے اقتباس)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن