اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ذرائع وزارت خارجہ کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز 27 جنوری کو واشنگٹن پہنچیں گے۔ سٹرٹیجک مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں امریکہ میں ہوں گے۔ سرتاج عزیز امریکی سکیورٹی ایڈوائزر سوزن رائس سے بھی ملاقات کریں گے۔
مذاکرات
پاکستان امریکہ سٹرٹیجک مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں ہوں گے، سرتاج عزیز 27 جنوری کو واشنگٹن جائیں گے
پاکستان امریکہ سٹرٹیجک مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں ہوں گے، سرتاج عزیز 27 جنوری کو واشنگٹن جائیں گے
Jan 08, 2014