کراچی (نوائے وقت نیوز) سندھ اسمبلی کے احاطہ میں نامعلوم افراد نے سیکرٹری اسمبلی کیخلاف وال چاکنگ کر دی۔سپےکر سندھ اسمبلی نے 3رکنی انکوائری کمےٹی قائم کرتے ہوئے اسمبلی کے سکےورٹی افسر سمےت 5اہلکاروں کو معطل کر دےا ہے۔انکوائری کمیٹی مےں قائم مقام سیکرٹری اسمبلی ، اےڈےشنل سےکرٹری اور سےنئر افسر شامل ہیں۔
اسمبلی/وال چاکنگ