لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جیلوں سے 51خطرناک قیدیوں کو دوسرے صوبوں میں منتقل کرنے کے علاوہ کراچی سنٹرل جیل اور لانڈھی جیل میں جیمرز کی تنصیب ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔ اجلاس میں انتظامیہ سے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سکھر، حیدر آباد جیلوں کی سکیورٹی فول پروف بنائی جائے۔
قائم علی شاہ/ اجلاس
قائم علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس سندھ کی جیلوں سے 51خطرناک قیدی دوسرے صوبوں میں منتقل کرنے کی ہدایت
قائم علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس سندھ کی جیلوں سے 51خطرناک قیدی دوسرے صوبوں میں منتقل کرنے کی ہدایت
Jan 08, 2014