شام سے کیمیائی مواد کی پہلی شپمنٹ منتقل

Jan 08, 2014

دمشق (اے ایف پی) شام سے کیمیائی مواد کی پہلی شپمنٹ 2 مقامات سے لتاکیہ بندرگاہ سے منتقل کر دی گئی۔ اوویسنگ ڈس آرم منٹ مشن کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ڈنمارک کے بحری جہاز کے ذریعے یہ مواد شام سے باہر بھیج دیا گیا۔

مزیدخبریں