اسلام آباد (آئی این پی) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری مقدمے کی سماعت کیلئے قائم کی گئی خصوصی عدالت کیلئے فول پروف سکیورٹی اس وقت سوال بن گئی جب عدالت میں جیمرز لگے ہونے کے باوجود موبائل فون بج اٹھا۔ خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس فیصل عرب نے سکیورٹی اہلکاروں کو طلب کرکے موبائل فون بجنے کی وجہ دریافت کی۔
موبائل فون بج اٹھا
خصوصی عدالت میں جیمرز کے باوجود موبائل فون بج اٹھا، سکیورٹی انتظامات پر سوالیہ نشان
خصوصی عدالت میں جیمرز کے باوجود موبائل فون بج اٹھا، سکیورٹی انتظامات پر سوالیہ نشان
Jan 08, 2014