جرمنی میں برف گاڑیوں کی سالانہ ریس کا انعقاد

Jan 08, 2014

بوارین (نیٹ نیوز) جرمنی میں برف گاڑیوں کی سالانہ ریس کا اہتمام کیا گیا۔ ریس میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین نے بھی حصہ لیا۔ جرمنی کے قصبے بویرین میں برف گاڑیوں کی 45 ویں سالانہ ریس ہوئی۔ریس میں 90 ٹیموں نے حصہ لیا جس میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی شامل تھیں۔ شرکاء  کا کہنا تھا کہ ریس میں شرکت کرنے کا مقصد جیتنے سے زیادہ روایت کو برقرار رکھنا ہے۔

مزیدخبریں