قدم پڑتے ہی بجلی پیدا کرنے والی ٹائلز

لندن (نیٹ نیوز) بر طانیہ میں کمپنی نے ایسی فلور ٹائلز متعارف کروائی ہیں جن پر چلتے ہی بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔ ٹائلز کو مقامی سکول میں نصب کر دیا گیا ہے‘ جب ان کے اوپر سے بچے چلتے یا حرکت کرتے ہیں تو خود کار نظام کے تحت بجلی کی توانائی پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن