ٹیکساس (اے پی اے) امریکہ کی سب سے پہلی عوامی ڈیجیٹل لائبریری ریاست ٹیکساس میں قائم کی گئی ہے۔ یہ اس ملک کی وہ پہلی لائبریری ہے، جہاں کوئی بھی کتاب موجود نہیں۔ اس میں صرف اور صرف ٹچ سکرین ٹیبلٹس اور کمپیوٹر رکھے گئے ہیں۔
امریکہ کی پہلی عوامی ڈیجیٹل لائبریری ریاست ٹیکساس میں قائم کر دی گئی
Jan 08, 2014