ملتان: دلیر خاتون نے ڈاکو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

Jan 08, 2014

ملتان (این این آئی) ملتان میں خاتون نے  مقابلے کے بعد ڈاکو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔  چار افراد فرار ہو گئے۔ جاشف کالونی میں دو خواتین سمیت 5 ڈاکو شیم مائی کے گھر ڈکیتی کیلئے آئے۔ مزاحمت کرنے پر ڈاکوئوں نے شمیم اور اس کے 18 سالہ بیٹے زاہد کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا ۔

مزیدخبریں