جلال شاہ نے حلقہ بندیوں سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

Jan 08, 2014

کراچی (وقائع نگار) سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ جلال محمود شاہ نے حلقہ بندیوں سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سندھ حکومت کی اپیل میں فریق بنایا جائے۔

مزیدخبریں