اسلام آباد سے دبئی جانے والے افغان مسافر کو آف لوڈ کر کے حراست میں لے لیا گیا

Jan 08, 2015

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد سے دبئی جانے والے کریم خان نامی مسافر کو آف لوڈ کر کے حراست میں لے لیا گیا۔ افغانستان سے تعلق رکھنے والے کریم خان کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ تھا۔ ایف آئی اے نے کریم خان کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی۔
گرفتار

مزیدخبریں