خیبر پی کے: سرکاری گاڑیوں کا بے دریغ استعمال، صوبائی وزیر خزانہ نے رپورٹ طلب کر لی

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے میں سرکاری گاڑیوں کے  بے دریغ استعمال  پر صوبائی وزیر خزانہ  مظفر سید نے رپورٹ طلب کر لی۔  صوبائی  وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ  جو سرکاری  وسائل لوٹ رہے ہیں ان  کو انصاف کے کٹہرے  میں لائیں گے۔ اضافی گاڑیوں  کی واپسی کیلئے 2  ہفتوں میں رپورٹ تیار کی جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...