پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے میں سرکاری گاڑیوں کے بے دریغ استعمال پر صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید نے رپورٹ طلب کر لی۔ صوبائی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ جو سرکاری وسائل لوٹ رہے ہیں ان کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ اضافی گاڑیوں کی واپسی کیلئے 2 ہفتوں میں رپورٹ تیار کی جائے۔
خیبر پی کے: سرکاری گاڑیوں کا بے دریغ استعمال، صوبائی وزیر خزانہ نے رپورٹ طلب کر لی
Jan 08, 2015