لاہور(خبر نگار) وزیر ایکسائز و ٹیکسین ، خزانہ وقانون پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا کہ حکومت معاشرے کے تمام طبقات خصوصا کم وسیلہ لوگو ںکے لئے تعلیم کی سہولتیں فراہم کرنے کوترجیح دے رہی ہے اور انڈوومنٹ فنڈ ، پنجاب ایجوکیشن فا¶نڈیشن کے7ارب 50کروڑ روپے سے زائد کے وظائف اور دیگر وظائف و سہولتیں فراہم کرکے کم وسائل رکھنے والے طلبہ و طالبات کو تعلیم کی معیاری و جدید سہولتیں فراہم کرنے کے اقدامات کئے جارہے ہیں ۔
حکومت کم وسیلہ لوگوں کو سہولتوں کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں: مجتبیٰ شجاع
Jan 08, 2015