فوجی عدالتوں کا قیام خوش آئند ہے: پیاف

لاہور(کامرس رپورٹر)کاروباری طبقہ فوجی عدالتوں کے قیام کو خوش آئیند قرار دیتا ہے -حکومت صاف و شفاف عملی اقدامات اور طریق کار سے تمام طبقات کو مطم¿ین کرنے کا بند و بست کرے - ان خیالات کا اظہارپیاف کے چیئرمین ملک طاہر جاوید ، سینئر وائس چیئرمین خامس سعید بٹ اور وائس چیئرمین امجد علی جاوا نے کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے فوجی عدالتوں کے ذریعے قومی مجرموں اور دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کی مدت صرف دو سال رکھی ہے اور توقع کی ہے کہ اس مدت میں معاشرہ دہشت گردوں سے پاک صاف ہو جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن