کراچی(مارکیٹ رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کمی پر 1214ڈالر سے کم ہوکر 1211 ڈالر فی اونس ہوگئی اس کے برعکس کراچی اور مختلف شہروں میں دس گرام سونے اور فی تولہ سونے کی قیمت بالترتیب 46900روپے اور40200 روپے پر برقرار رہی۔