عمران شادی کا اعلان کریں مبارکباد ضرور دونگا: چودھری نثار

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان شادی کا اعلان کریں پھر ضرور مبارکباد بھی دونگا۔ وہ وزارت داخلہ میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ ایک صحافی نے سوال کیا کہ عمران آپ کے اچھے دوست ہیں کیا عمران خان کو شادی کی مبارکباد دی ہے جس پر وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ پہلے عمران شادی کا اعلان تو کریں، ضرور مبارکباد بھی دونگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...