٭٭٭کرائم کارنر٭٭٭

Jan 08, 2015

لاہور+فیروز والا(اپنے نامہ نگار سے+کامرس رپورٹر+خبر نگار+نامہ نگار)لاہور بار الیکشن: انتخابی مہم آج رات ختم ہو جائے گی٭جنرل ہسپتال کی سکیورٹی سخت، متصل چوکی پر سب انسپکٹر مقرر٭ٹی ایم اوز کے لاری اڈوں پر چھاپے کرایہ نامے چیک کیی٭فیروز والا: 6 منشیات فروش بھاری مقدار میں چرس، شراب سمیت گرفتار٭اشتہاری کو پناہ دینے پر سات افراد کے خلاف مقدمہ٭احتیاطی اقدامات نہ کرنے پر 196 عمارتوں کو نوٹسز جاری٭حادثات سے بچنے کیلئے موٹرسائیکل سوار انتہائی بائیں جانب چلیں: طیب حفیظ چیمہ٭لاہور بار الیکشن: فیس کی مد میں امیدواروں سے 23 لاکھ روپے جمع ہوئے۔٭ریسکیو 1122 نے 467 حادثات کے متاثرین کی مدد کی۔

مزیدخبریں