لاہور (پ ر) Huawei کنزیومر بزنس گروپ نے CES2015 شو میں ایک سو سے زائد مصنوعات کی نمائش کی جن میں جدید ترین سمارٹ فونز، ویئرایبل آلاٹ، ٹیبلیٹس، موبائل ایکسس ڈیوائسز، ہوم ایکسس آلات، سمارٹ ہوم ڈیوائسز، OTT اور وہیکل ماونٹڈ ماڈیولز شامل تھے کمپنی نے Hilink ایرا کے آغاز کو بھی متعارف کرایا جو اس کی دنیا بھر میں صارفین کو مکمل ضم شدہ موبائل انٹرنیٹ سلوشنز کی پیشکش کی حکومت عملی کا حصہ ہے ہوا وے کنزیومر بی جی کے سی ای اور چرڈیونے کہا کہ 2014ءہمارے لئے بڑی کامیابیوں کا سال رہا۔ سمارٹ فونز کی سال بہ سال فروخت 30 فیصد کے اضافہ سے 11.8 ارب ڈالر رہی ۔ اسمارٹ فونز ہواوے P7 اور Huawei Mate7 نے دنیا بھر کے صارفین کے مابین مقبولیت حاصل کی۔ 2014, Huawei کی فہرست کے انٹربرانڈ کے ٹاپ 100 عالمی برانڈز میں کامیابی سے داخل ہو رہی ہے۔