پٹھانکوٹ آپریشن کی طوالت پر عالمی میڈیا نے بھی سوال اٹھا دئیے

Jan 08, 2016

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) پٹھانکوٹ حملے کے بعد فورسز کے آپریشن پر عالمی میڈیا نے بہت سے سوالات اٹھائے ہیں۔ امریکی اخبار لاس اینجلس ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی فورسز پٹھانکوٹ ائربیس کو کلیئر کرانے میں طویل آپریشن کرنا پڑا۔

مزیدخبریں