رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم سے حکومت اور تاجروں کے تعلقات مستحکم ہونگے: خواجہ خاور رشید

Jan 08, 2016

لاہور (نیوز رپورٹر) ایف پی سی سی آئی کی قائمہ کمیٹی برائے امن و امان کے چیئرمین خواجہ خاور رشید نے وزیراعظم کی طرف سے رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم کے اجراء کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ امید ظاہر کی ہے کہ اس سے نہ صرف کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے گا بلکہ حکومت اور تاجروں کے تعلقات بہت مستحکم ہونگے۔

مزیدخبریں