سرگودھا (نوائے وقت رپورٹ) سرگودھا کے نواحی گائوں 36 جنوبی میں محنت کش کے گھر میں آگ لگنے سے دو بچے زندہ جل گئے، تیسرا زخمی ہو گیا۔ جاں بحق بچوں میں چار سالہ شازیہ اور دو سالہ فیضان شامل ہے۔
سرگودھا: محنت کش کے گھر میں آگ لگنے سے 2 بچے زندہ جل گئے، تیسرا زخمی
Jan 08, 2016